the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد کے نواحی علاقہ مادھاپور میں شلپارامم ویدیکا میں نئے تلگوسال اگادی کے سلسلہ میں مختلف ریاستوں کے فنکاروں کی جانب سے رقص اور تہذیبی پروگرام پیش کیا گیا۔پنجاب ،



جھارکھنڈ،آندھراپردیش ، کیرل ،کرناٹک،اترکھنڈ،تمل ناڈو، گجرات اور دیگر ریاستوں کے فنکاروں نے مختلف انداز میں رقص کئے ۔چارگھنٹے تک چلے اس پروگرام میں جس کا مشاہدہ عوام کی کثیر تعداد نے کیا، کافی ستائش کی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.